لاہور ہائی کورٹ کا سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائیوں سے متعلق اہم فیصلہ | Express News

لاہور ہائی کورٹ کا سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائیوں سے متعلق اہم فیصلہ | Express News


لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ انکوائری کے ابتدائی مرحلے میں عدالتی مداخلت قبل از وقت تصور ہوتی ہے۔

عدالت نے کہا کہ پرانے شوکاز نوٹس واپس لے کر نئی انکوائری شروع کرنا قانون کے مطابق ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ ڈی نو انکوائری کو ایک ہی جرم پر دو بار سزا یعنی ڈبل جیوپرڈی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ مزید کہا گیا کہ درخواست گزار پہلے نوٹسز کی واپسی کا فائدہ اٹھا کر بعد میں اسی عمل کو چیلنج نہیں کر سکتے۔

لاہور ہائی کورٹ نے اس معاملے پر 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔





Source link

اسٹاک مارکیٹ لڑکھڑا گئی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
سمندری حدود کا دفاع مضبوط؛ جدید ٹیکنالوجی سے لیس خیبر کی پاک بحریہ میں شمولیت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)