
BBC News اردو BBC News اردو – BBC News اردو
-
معاہدہ ہو گیا تو ایران کے ساتھ مل کر افزودہ یورینیم نکال کر تلف کریں گے: صدر ٹرمپ
on June 7, 2026 at 8:55 pm
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ خلا سے ایرانی اقدامات کی نگرانی کر رہا ہے، ’ہمارے پاس ہر جگہ کیمرے لگے ہوئے ہیں۔ ہم آپ کے کالر پر لکھا نام بھی پڑھ سکتے ہیں۔‘
-
’وہ جیتنے کے لیے نہیں کھیلتا‘ کے طعنے کے باوجود رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کی ’اُمیدوں کا مرکز‘
on June 7, 2026 at 2:19 pm
پچھلے پانچ ورلڈ کپ مقابلوں کی طرح امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی 41 سالہ رونالڈو پرتگال کی اُمیدوں کا مرکز اور ایک بڑے سپر سٹار کے طور پر ہی اُتریں گے۔ حالانکہ سنہ 2022 میں قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ٹیم میں اُن کی موجودگی پر سوال اُٹھائے گئے تھے۔
-
’چار مردوں سے ملی، وہ سب فراڈ نکلے‘: ڈیٹنگ ایپس پر دھوکے باز مرد خواتین کو کیا کہانیاں سناتے ہیں؟
on June 7, 2026 at 12:48 pm
بی بی سی کی طرف سے گذشتہ سال حاصل کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ایکشن فراڈ کو رپورٹ کیے گئے رومانوی فراڈ کے کیسز میں ضائع ہونے والی رقم 2024 میں 92 ملین پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی تھی، جو اس سے ایک سال پہلے 82 ملین پاؤنڈ تھی۔
-
مظفر آباد میں دفعہ 144: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے
on June 7, 2026 at 11:21 am
کالعدم جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے نو جون کو احتجاج کی کال کے پیشِ نظر مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ مظفر آباد اور دیگر شہروں میں پیرا ملٹری فورس اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
-
کیا کاکروچ جنتا پارٹی کسی بڑی تحریک کی شکل اختیار کر سکتی ہے؟
on June 7, 2026 at 10:10 am
سنیچر کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے مشہور مقام جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ اس احتجاج کی کال سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’کاکروچ از بیک‘ دی تھی جس کے جواب میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوئی۔ صرف چند دنوں میں اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دو کروڑ سے زائد فالوورز ہو چکے ہیں۔ ایسی صورت حال میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟
-
سکن کیئر: سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر بچوں میں بے عیب جلد پانے کا جنون، جو نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے
on June 7, 2026 at 8:26 am
سوشل میڈیا کے زیر اثر بچوں کی سکن کیئر کی مارکیٹ تیزی سے بڑھ رہی ہے، ماہرین کو تشویش ہے کہ لڑکیوں پر اس کے طویل مدتی اثرات ہوں گے۔
-
ایران اور امریکہ کے بیچ دو ماہ سے جاری ’جنگ بندی‘ مزید کتنا عرصہ برقرار رہ پائے گی؟
on June 7, 2026 at 7:42 am
9 اپریل کو جب فریقین دو ہفتوں کی جنگ بندی پر راضی ہوئے تب سے لے کر آج تک براہِ راست اور بالواسطہ مذاکرات کے باوجود نہ تو جنگ بندی میں توسیع کا کوئی معاہدہ ہو سکا ہے اور نہ ہی جنگ دوبارہ شروع ہوئی ہے۔
-
خفیہ قافلے کا 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا
on June 7, 2026 at 6:00 am
وینزویلا کی حکومت کے ایران، روس، کیوبا اور شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کئی برسوں سے امریکی حکومت کے لیے تشویش کا باعث رہے ہیں۔ بی بی سی ویریفائی نے جن ماہرین سے بات کی ان کے مطابق یہ معاملہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے لیے بھی فکر کا باعث تھا۔لیکن وینزویلا کے پاس اعلیٰ درجے کا افزودہ یورینیم کیسے آیا اور اس نے اسے امریکہ کے حوالے کیوں کیا؟
-
جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘
on June 7, 2026 at 4:42 am
سنہ 1977میں کلو برائن کے ساتھ ایک انٹرویو میں محمد علی نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنی باقی زندگی اللہ سے ملنے کی تیاری کے لیے وقف کریں گے، یعنی لوگوں کی مدد، فلاحی کاموں، انسانوں کو قریب لانے اور امن کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔
-
دہلی ہوٹل میں آتشزدگی: مسلمان نوجوانوں کی حاضر دماغی اور بہادری نے درجنوں لوگوں کی جان بچا لی
on June 7, 2026 at 3:29 am
انڈین دارالحکومت نئی دہلی کے جنوبی علاقے مالویہ نگر کے ایک ہوٹل میں بدھ کے روز لگنے والی شدید آگ پر جہاں ایک جانب تنقید ہو رہی ہے وہیں آگ سے درجنوں جانیں بچانے والوں کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔
-
گلگت بلتستان کا خطہ پاکستان کے زیرِ انتظام کیسے آیا؟
on June 7, 2026 at 2:53 am
میجر ولیئم براؤن 1947 میں گلگت سکاؤئٹس کے برطانوی کمانڈر تھے اور ایک ایسی بغاوت کا حصہ بننے والے تھے جس کے نتیجے میں پاکستان کو جموں کشمیر ریاست کا ایک بڑا حصہ بنا ایک گولی چلائے ملنے والا تھا۔
-
ہمارے جسم سے گیس خارج ہونے پر بدبو کیوں آتی ہے اور اسے کیسے قابو کیا جا سکتا ہے؟
on June 6, 2026 at 12:30 pm
ہر کوئی گیس خارج کرتا ہے۔ بعض مطالعات کے مطابق زیادہ تر لوگ دن میں آٹھ سے 25 بار تک گیس خارج کرتے ہیں مگر زیادہ تر مواقع پر یہ دوسروں کو محسوس نہیں ہوتی۔
-
اردو کا تنازع: کیا واقعی اردو زبان انڈیا میں زیرِ عتاب ہے؟
on June 6, 2026 at 8:48 am
کیا انڈیا میں اردو زبان صرف مسلمانوں کی زبان سمجھی جا رہی ہے اور اس کی وجہ کیا ہے؟
-
میمز، میزائل اور جنگی طیارے: ساہیوال اور اوکاڑہ میں ’جنگ‘ کی کہانی کیا ہے؟
on June 6, 2026 at 8:15 am
ساہیوال اور اوکاڑہ کے درمیان سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی میم وار تیزی سے ایک وائرل رجحان میں بدل گئی ہے، جس میں مختلف شہروں کے صارفین بھی فریق بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
کوئٹہ سے کابل بریانی کا سفر
on June 4, 2026 at 10:36 am
فغان جب ہجرت کرکے پاکستان آئے تھے تو اپنے ساتھ کابلی پلاؤ اور دیگر کھانے لائے اور جب واپس جا رہے ہیں تو اپنے ساتھ مصالحے دار بریانی لے گئے ہیں ۔ آج کل کابل میں بریانی کے چرچے ہیں۔
-
’کبھی میں کبھی تم کے بعد لگا جیسے سب میری ناکامی کا انتظار کر رہے ہوں‘
on June 4, 2026 at 10:31 am
پاکستانی اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ کی فلم ’زومبیڈ‘ عید کے موقع پر ریلیز کی گئی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے کہا کہ انڈسٹری میں عموماً لوگوں کا رویہ اُن کے ساتھ اچھا رہا ہے، تاہم ’کبھی میں کبھی تم‘ کے بعد اُنھیں لگا جیسے سب اُن کی ناکامی کا انتظار کر رہے ہوں۔
-
500 میچز کے بعد ریٹائرمنٹ: ’چاچا کرکٹ‘ عبدالجلیل جنھوں نے ورلڈ کپ کے لیے اپنا مکان بھی بیچ دیا
on June 2, 2026 at 3:42 am
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عبدالجلیل جنھیں کرکٹ شائقین چاچا کرکٹ کے نام سے جانتے ہیں چند ہی دن میں ریٹائر ہونے والے ہیں۔ لیکن وہ چاچا کرکٹ کیسے بنے اور ایک ورلڈ کپ کے لیے اپنا مکان کیوں بیچ دیا؟
-
اشرف مارتھ: جب ریاض بسرا نے گوجرانوالہ پولیس کے سربراہ کے قتل سے ’چند منٹ قبل انھیں فون کر کے دھمکی دی‘
on June 1, 2026 at 4:26 am
افراتفری کے عالم میں دیا گیا پیغام اگرچہ مختصر تھا مگر وائرلیس آپریٹر کی جانب سے اِسے بار بار دہرایا جا رہا تھا: ’جہانگیر صاحب پر فائرنگ ہو گئی ہے، شہر کے تمام پولیس افسران، جو اِس پیغام کو سُن رہے ہیں، وہ ہنگامی بنیادوں پر جہانگیر ہاؤس پہنچیں۔‘
-
’پاکستان، چین ایکسپرٹ‘: انڈیا کے نئے چیف آف ڈیفینس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سبرامنی کون ہیں؟
on May 31, 2026 at 12:09 pm
انڈیا کے نئے سی ڈی ایس گذشتہ برس جولائی میں بطور وائس چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے اور اس کے بعد نیشنل سکیورٹی کونسل سیکریٹیریٹ میں بطور ملٹری ایڈوائزر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
-
انڈیا میں کروڑوں افراد ووٹر لسٹ سے باہر، جمہوریت پر اٹھتے سوالات
on May 30, 2026 at 11:05 am
انڈیا میں گزشتہ کچھ عرصے سے اپوزیشن جماعتیں اور ماہرین ملک کے انتخابی عمل پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔


The Express News The Express News keeps you up to date with all the latest happenings from Pakistan and across the world!
-
پاکستان ٹیبل ٹینس کے کھلاڑی رفیق سرحدی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی
by ذوالفقار بیگ on June 7, 2026 at 10:47 am
اسلام آباد ٹیبل ٹینس کے صدر و ویڑن کھلاڑی نے آسٹریلیا اور روس کو مات دے کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کولیفائی کرلیا
-
کراچی؛ بیوی کی ناراضگی پر شوہر نے پھندے سے لٹک کر جان دے دی
by اسٹاف رپورٹر on June 7, 2026 at 10:22 am
اہل خانہ نے بتایا کہ اس کی اہلیہ 4ماہ قبل ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی اور متعدد کوششوں کے باوجود واپس نہیں آئی
-
پاکستان 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
by ذوالفقار بیگ on June 7, 2026 at 9:30 am
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال کپ کے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران فوج، رینجرز تعینات ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
by ویب ڈیسک on June 7, 2026 at 9:03 am
آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لیے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آخری وارم اپ میچ منگل کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی
by زبیر نذیر خان on June 7, 2026 at 8:59 am
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز 14 جون کو برمنگھم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کرے گی
-
نہروں میں کچرا پھینکنے پر سخت قانون موجود، 10 برس سے زائد عرصے میں کسی کو جرمانہ نہ ہوا
by وصال یوسفزئی on June 7, 2026 at 8:54 am
خلاف ورزی پر دو سال تک قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا مقرر کی گئی تھی
-
آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا مصافحہ توجہ کا مرکز بن گیا
by ویب ڈیسک on June 7, 2026 at 8:46 am
آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا نے پاکستانی کپتان فاظمہ ثنا سے بھی ہاتھ ملایا
-
پی پی پی کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار، صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان
by ویب ڈیسک on June 7, 2026 at 8:34 am
بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فریال تالپور بھی شریک ہوئیں
-
غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار، تحقیقات میں بڑے انکشافات
by اسٹاف رپورٹر on June 7, 2026 at 8:22 am
ڈاکٹر نادر مبینہ طور پر تقریباً 187 غیر قانونی انسانی گردہ ٹرانسپلانٹس میں ملوث رہا ہے،ایف آئی اے حکام
-
قومی کھیل کے فروغ اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا اقدام
by ذوالفقار بیگ on June 7, 2026 at 8:08 am
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈر 18 ٹیم کی حالیہ بین الاقوامی مہم کا جامع تکنیکی اور شماریاتی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے

BOL News Urdu – بول نیوز اردو Latest News & Breaking News in Urdu
-
گلگت بلتستان انتخابات: ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
by News Desk on June 7, 2026 at 2:00 pm
گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گلگت بلتستان الیکشن میں مجموعی طور پر 403 امیدواروں نے حصہ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ … The post گلگت بلتستان انتخابات: ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
-
ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ثالث ہے؛ چینی سفیر
by Ahsan MuGhaL on June 7, 2026 at 12:30 pm
چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے جاری پاکستان کے سفارتی کردار کو پُر اعتماد اور قابل بھروسہ قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام کے امید کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں ایسے ممالک کی اہمیت بڑھ جاتی ہے جو متحارب یا متضاد مؤقف رکھنے والے فریقوں … The post ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ثالث ہے؛ چینی سفیر appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
-
فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
by News Desk on June 7, 2026 at 12:00 pm
لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطوں اور ثالثی کی کوششوں میں مصروف ہے۔ لبنانی فوج کے جاری کردہ بیان … The post فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
-
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا، احتجاجی سیاست مسترد
by News Desk on June 7, 2026 at 12:00 pm
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس 1 (2026ء) پر دی گئی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا اوراحتجاجی سیاست مسترد کر دی۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے حکومت کے مشورے پر آئین کے آرٹیکل 46-A کے تحت صدارتی ریفرنس دائر … The post آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا، احتجاجی سیاست مسترد appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
-
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
by News Desk on June 7, 2026 at 12:00 pm
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم پیغام پہنچائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے محسن نقوی کو ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے … The post محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
-
گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری
by News Desk on June 7, 2026 at 8:00 am
گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی عمل، سیکیورٹی انتظامات اور پولنگ کے ماحول کا جائزہ لیا۔ گلگت بلتستان … The post گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
-
امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
by News Desk on June 5, 2026 at 5:00 pm
آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوامی مسائل کے نام پر گمراہ کن اور بے بنیاد بیانیہ پھیلا رہی ہے۔ ترجمان کےمطابق حکومت نے مذاکرات، ریلیف اور عمل درآمد کا راستہ اختیار کیا، جے اے اے سی نے لچک کے بجائے دباؤ اور سڑک کی سیاست کو ترجیح … The post امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
-
بحرین کے بادشاہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ، حملوں کی مذمت
by Ahsan MuGhaL on June 5, 2026 at 12:30 pm
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس گفتگو میں سعودی عرب نے بحرین پر ایران کے مبینہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ رپورٹس کے … The post بحرین کے بادشاہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ، حملوں کی مذمت appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.

Science and Technology

