ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایرانی وزیرخارجہ مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے۔

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کا استقبال کیا ۔دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقاتوں میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔

بعد ازاں ایرانی وزیرخارجہ مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے۔

Source link

جوڑوں کی بیماری کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان
اعصاب اور سفارتکاری کا امتحان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)