نیٹو نے ایران جنگ میں ہمیں مایوس کیا، یورپ نے بھی ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ

نیٹو نے ایران جنگ میں ہمیں مایوس کیا، یورپ نے بھی ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ


نیٹو نے ایران جنگ میں ہمیں مایوس کیا، یورپ نے بھی ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی میری ہربات مان رہے ہیں اور انہیں ماننابھی پڑے گی

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ایران جنگ میں یورپ نے ہماراساتھ نہیں دیا نیٹونے بھی ہمیں مایوس کیا۔

امریکی صدرٹرمپ نے نیٹوچیف  س ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران معاملے پربرطانیہ، جرمنی، فرانس،اسپین اور اٹلی سے مایوس ہوں، یوکرین جنگ نے دفاعی صنعت پرگہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔

صدرٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو رقم دینے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو منجمد اثاثوں سے فنڈز نہیں دیے ایران نے آبنائے ہرمزمیں ٹول نہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے ہمیں ایران کے پیسوں کی ضرورت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم واضح برتری کے ساتھ جیت رہے ہیں ایران کے ساتھ معاملات بہت بہتراندازمیں آگے بڑھ رہے ہیں ایران بڑی رعایتیں دے رہاہے دیکھیں گے آگے کیاہوتاہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی میری ہربات مان رہے ہیں اورانہیں ماننابھی پڑے گی بات نہ مانی توہم وہی کریں گے جوہمیں کرناضروری ہے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران امریکی کسانوں سے خوراک خریدے خوراک کی ادائیگی منجمداثاثوں میں سے ہوگی ایرانی اسکول پرحملے کی رپورٹ ابھی نہیں دیکھی بہت کم امکان ہے کہ ایرانی اسکول پر ہمارے میزائل گرے۔



Source link

کراچی؛ گِزری پولیس سے مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)