صبح سویرے دفتر جانے والوں کے لیے بڑی خبر؛ کل کراچی میں بارش کا آغاز کب ہوگا؟

صبح سویرے دفتر جانے والوں کے لیے بڑی خبر؛ کل کراچی میں بارش کا آغاز کب ہوگا؟


صبح سویرے دفتر جانے والوں کے لیے بڑی خبر؛ کل کراچی میں بارش کا آغاز کب ہوگا؟

محکمہ موسمیات نے آج رات سے شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج رات سے شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج رات سے 3 اپریل کے دوران بارش کا امکان ہے جب کہ شہر کے چند علاقوں میں 50 ملی میٹر تک بھی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے جنوب مغرب سے آج سسٹم ملک میں داخل ہوگا جس کے باعث  کراچی میں ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کل کراچی میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر کل صبح دفتر نکلتے وقت بارش ہوسکتی ہے اور  معروف موسمیاتی ویب سائٹ پر نظر ڈالیں تو صبح 7 سے 9 کے درمیان بارش کا امکان ہے۔



Source link

us vice president contact iran america war pakistani mediators report | Express News
امریکا اسرائیل کے غلط اندازے اور اشتعال انگیزی کے باعث جنگ میں شامل ہوا، ایران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)