کویت سے آئل کی آمد بحال، پاکستانی جہازوں کے ذریعے سپلائی جاری

کویت سے آئل کی آمد بحال، پاکستانی جہازوں کے ذریعے سپلائی جاری


کویت سے آئل کی آمد بحال، پاکستانی جہازوں کے ذریعے سپلائی جاری

ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحلہ وار 20 ٹینکر آنے کا امکان ہے، جبکہ روزانہ کی بنیاد پر 1 سے 2 ٹینکر بھی آ سکتے ہیں

پاکستان میں ڈیزل اور جیٹ فیول کی سپلائی کو برقرار رکھنے کے لیے کویت سے آئل کی آمد بحال کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، ایئرلائنز کو جیٹ فیول کی فراہمی کے باعث ہوائی سفر کرنے والے شہریوں کو اضافی کرایہ نہیں دینا پڑے گا۔

ایران نے پاکستانی آئل کارگو کے لیے محفوظ راستہ فراہم کیا ہے، جس کے ذریعے اب تک محدود تعداد میں کارگو گزر چکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحلہ وار 20 ٹینکر آنے کا امکان ہے، جبکہ روزانہ کی بنیاد پر 1 سے 2 ٹینکر بھی آ سکتے ہیں۔

کویت کے ساتھ موجودہ 50 سالہ سپلائی معاہدہ فعال ہے، تاہم نیا معاہدہ نہیں ہوا۔ پاکستان سعودی عرب سے ماہانہ 3–5 کارگو اور یو اے ای سے 2–4 کارگو طلب کرتا رہا ہے۔

سپلائی کی بحالی سے بجلی، ڈیزل اور ٹرانسپورٹ میں کمی کے خدشات کم ہو گئے ہیں اور عوامی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ توانائی اور ایوی ایشن شعبے میں ضروری اصلاحات کے ساتھ قیمتیں مستحکم رہنے کا امکان ہے۔



Source link

Schools and educational institutes open 1st april in sindh | Express News
Aleema Khan directs 10,000 PTI workers to reach Adiala | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)