مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں نشانہ بنائیں گے، اسرائیل کی دھمکی

مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں نشانہ بنائیں گے، اسرائیل کی دھمکی


مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں نشانہ بنائیں گے، اسرائیل کی دھمکی

ایرانی حکام کے مطابق یہ تمام دعوے بے بنیاد ہیں اور انہیں نفسیاتی جنگ قرار دیا گیا ہے

اسرائیل نے ایران کی اعلیٰ قیادت سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیان جاری کیا ہے۔

واشنگٹن میں سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے واضح کیا ہے کہ ایران کی قیادت میں شامل وہ افراد جو اسرائیل کے لیے خطرہ تصور کیے جاتے ہیں، انہیں دنیا کے کسی بھی حصے میں تلاش کرکے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس بیان نے خطے میں پہلے سے موجود تناؤ کو مزید بڑھا دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ایفی ڈیفرین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای کے موجودہ مقام کے بارے میں حتمی معلومات نہیں، تاہم اسرائیل اپنے مخالفین کا تعاقب جاری رکھے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کہیں بھی ہوں، کارروائی سے محفوظ نہیں رہیں گے۔

دوسری جانب ایران نے ان خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہونے کے بعد روس منتقل ہو گئے ہیں۔

ایرانی حکام کے مطابق یہ تمام دعوے بے بنیاد ہیں اور انہیں نفسیاتی جنگ قرار دیا گیا ہے۔



Source link

نیتن یاہو منظرعام پر آگئے؛ براہ راست پریس کانفرنس میں بڑا اعتراف کرلیا | Express News
کراچی، عید الفطر پر زائد کرایہ وصول کرنے کے خلاف سندھ پولیس اور موٹر وے پولیس کا آپریشن | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)