ایرانی صدر کا پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل، فیلڈ مارشل نے رخصت کیا

ایرانی صدر کا پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل، فیلڈ مارشل نے رخصت کیا

ایرانی صدر کا پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل، فیلڈ مارشل نے رخصت کیا

ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی یادگار کے طور پر ایک تصویری البم بھی پیش کیا گیا۔

اسلام آباد: ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس روانہ۔

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے معزز مہمان کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو دورہ پاکستان کی یادگار کے طور پر ایک تصویری البم بھی پیش کیا گیا۔

Source link

پاک فضائیہ کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار فضائی استقبال
اسلام آباد، ہفتہ وار سستا بازار میں ہولناک آتشزدگی سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)