خیبر پختون خوا بیشتر اضلاع میں کل شام سے رات گئے تک بارش  | Express News

خیبر پختون خوا بیشتر اضلاع میں کل شام سے رات گئے تک بارش  | Express News


پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں کل شام سے رات گئے تک بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ 

تفصیلات کے مطابق بارش رات ایک بجے تک ہوتی رہی جسکی وجہ سے موسم بھی سرد رہا۔ پشاور سمیت بالائی خیبر پختون خوا اور میدانی علاقوں کا موسم آج بھی گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان ، لکی مروت ، ہنگو ، کرم ، پاراچنار میں بھی بارش ہوتی رہی۔ خیبر ، لنڈی کوتل، دیر، سوات ،چترال اور شانگلہ میں بھی رات گئے تک بارش رہی۔ 

صوبے کے بلند پہاڑ وں پر کہیں کہیں ہلکی برفباری ہوئی جبکہ برفباری سے بالائی علاقوں کا موسم سرد ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی میدانی علاقوں میں بارش ،بلند پہاڑوں پر برف پڑنے کا امکان ہے۔





Source link

کراچی، شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں | Express News
توانائی بحران مزید سخت، روس نے دنیا بھر کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)