ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کی ای-میلز ہیک کرلی، ذاتی معلومات جاری | Express News

ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کی ای-میلز ہیک کرلی، ذاتی معلومات جاری | Express News


ایران سے منسوب ایک ہیکر گروپ ایف بی آئی ڈائریکٹرکاش پٹیل کی ذاتی ای میلز ہیک کرلی ہے جس کی ایف بی آئی نے بھی تصدیق کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکر گروپ ہنڈالا ہیک ٹیم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کاش پٹیل کی ای میلز، تصاویر اور کچھ دستاویزات حاصل کی گئیں ہیں جبکہ کچھ مواد آن لائن بھی شیئر کیا گیا ہے۔

ایف بی آئی نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے تاہم ادارے کا کہنا ہے کہ ہیک ذاتی ای میلز تک محدود ہے، سرکاری ای میل کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

ادارے کا یہ بھی کہنا تھا کہ لیک ہونے والا ڈیٹا پرانا ہے۔ سرکاری یا حساس حکومتی معلومات شامل نہیں ہیں جبکہ خطرات کو کم کرنے کیلئے اقدامات کر لیے گئے ہیں۔





Source link

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات مہنگا نہ کرنے کا فیصلہ، اربوں کا بوجھ حکومت خود اٹھائے گی – بول نیوز
پی ایس ایل: راولپنڈیز کا پشاور کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)