Pakistan women’s cricket team returns home after tour of South Africa | Express News

Pakistan women’s cricket team returns home after tour of South Africa | Express News



مشرق وسطی  میں جنگی صورتحال  بہتر ہونے کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔

 دورہ جنوبی افریقا کے بعد قومی ویمن ٹیم ائیر پورٹس کی بندش اور  بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کے سبب  مقامی شہر ڈربن میں پھنس گئی تھی، پاکستان ویمن ٹیم  پروازوں کے آغاز کے بعد وطن واپسی کے لیے  گزشتہ شب ڈربن سے دبئی  پہنچی تھی۔

قومی ویمن کپتان  ثنا فاطمہ سمیت کراچی سے تعلق  رکھنے والی کرکٹرز قائد اعظم ائیر پورٹ پہنچیں جبکہ ویمن کرکٹرز کا دوسرا گروپ لاہور پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف  3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز میں شرکت کی تھی، جنوبی افریقا نے دونوں  طرز کے مقابلوں میں پاکستان کو 1-2 سے قابو کیا تھا۔

سیریز کے اختتام پر قومی ویمن ٹیم کو یکم مارچ کو واپس وطن لوٹنا تھا تاہم  جنگی حالات کی سبب  وہ ڈربن میں مقید ہوکررہ گئی تھی۔



Source link

قومی ہاکی ٹیم 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی، صدر، وزیر اعظم کی مبارکباد
رجب بٹ کا ایمان سے شادی ختم کرنے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)