Good News for Motorcycle, Car, and Commercial Vehicle Owners in Punjab | Express News

Good News for Motorcycle, Car, and Commercial Vehicle Owners in Punjab | Express News



حکومت پنجاب کی طرف سے ٹریفک جرمانوں میں کمی کر دی گئی، جس کے لیے ون ایپ کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا گیا۔

کمرشل گاڑیوں کو بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر آج سے چالان ٹکٹ جاری ہوں گے۔

موٹر سائیکل کے موبائل فون، لین لائن، ٹریفک بہاؤ میں خلل، پریشر ہارن اور دیگر خلاف ورزیوں پر جرمانہ ایک ہزار ہوگا۔

بغیر ہیلمٹ، ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر جرمانہ دو ہزار ہی ہوگا جبکہ دو ہزار سی سی کار ڈرائیورز کو لین لائن پر دو ہزار جبکہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی 03 ہزار جرمانہ ہوگا۔

بغیر لائسنس کمرشل گاڑی چلانے اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار جرمانہ ہوگا۔ دھواں چھوڑنے پر موٹر سائیکل اور رکشہ کو دو ہزار، کار کو تین ہزار جبکہ کمرشل گاڑیوں کو پانچ ہزار جرمانہ ہوگا۔ کار، موٹر سائیکل و کمرشل گاڑیوں کی مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانے کم کر دیے گئے۔

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کا کہنا تھا کہ ٹریفک چالان کا مقصد شہریوں کی اصلاح کرنا ہے، شہری محفوظ سفر کے لیے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔



Source link

تجاوزات کیخلاف عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر میئر کراچی اور دیگر کو نوٹسز جاری | Express News
ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی میں طلبہ واساتذہ کیساتھ خصوصی نشست، انفارمیشن وارفیئر پر تفصیلی گفتگو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیکیورٹی چیک یا تذلیل؟ جرمن فٹبال ٹیم کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پھٹ پڑا
سیکیورٹی چیک یا تذلیل؟ جرمن فٹبال ٹیم کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پھٹ پڑا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)