Four Football World Cup Final Tickets Reach Crores of Rupees | Express News

Four Football World Cup Final Tickets Reach Crores of Rupees | Express News



فیفا کے آفیشل ری سیل پلیٹ فورم پر ورلڈ کپ فائنل کے 4 ٹکٹس کی قیمت حیران کن طور پر 1.7 ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی جو پاکستانی کرنسی میں کروڑوں روپے بنتے ہیں۔

مقابلہ 19 جولائی کو میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، یہ چاروں ٹکٹس اسٹیڈیم کے لوئر ٹیئر میں گول پوسٹ کے پیچھے واقع نشستوں کے ایک سیٹ کے ہیں۔

اگرچہ فیفا ان ری سیل ٹکٹس کی قیمت خود مقرر نہیں کرتی تاہم وہ ہر خریداری اور ری سیل پر 15 فیصد کمیشن لیتی ہے، اگر یہ ٹکٹس اسی قیمت پر فروخت ہو جائیں تو فیفا کو تقریباً 2 ملین پاؤنڈ صرف کمیشن میں حاصل ہو سکتے ہیں۔

سب سے مہنگے اور بہترین نشستوں پر مشتمل کیٹیگری ون کے ٹکٹس کی قیمت 11 ہزار 920 سے شروع ہو کر 1.7 ملین پاؤنڈ تک جا پہنچی ہے، سب سے سستے ٹکٹس بھی تقریباً 8 ہزار 89 پاؤنڈز میں دستیاب ہیں۔



Source link

کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، زخمی سمیت 2 گرفتار | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او 3 لانچ
پاکستان کا تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او 3 لانچ
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)