پی ایس ایل: راولپنڈیز کا پشاور کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ | Express News

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا پشاور کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ | Express News


پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں راولپنڈیز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ پچ بہتر لگ رہی ہے شاید بعد میں کچھ تبدیل ہوجائے۔

رضوان نے کہا ہماری ٹیم نئی ہے، زمان خان کو ضرور یاد کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی کچھ بھی بولے یا سمجھے، میں اوپننگ ہی کروں گا، ٹیم کی ضرورت کے حساب سے کھیلتا ہوں۔

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اس ایونٹ میں اوپننگ ہی کروں گا، پچ خشک لگ رہی ہے، دونوں اننگز میں ایک جیسی رہ سکتی ہے۔





Source link

ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کی ای-میلز ہیک کرلی، ذاتی معلومات جاری | Express News
PCB issues show cause notice to Naseem Shah; National Dialogue Committee’s response revealed | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)