کراچی: اینکر مرید عباس اور خضر حیات قتل کیس میں اہم پیشرفت | Express News

کراچی: اینکر مرید عباس اور خضر حیات قتل کیس میں اہم پیشرفت | Express News


کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اینکر مرید عباس اور خضر حیات کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے تقریباً سات سال بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

مقدمے کا فیصلہ 9 جولائی کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ مقدمے کا مرکزی ملزم عاطف زمان عدالتی تحویل میں جیل میں ہے، جبکہ شریک ملزم عادل زمان سپریم کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد فرار ہو گیا تھا اور ٹرائل کورٹ اسے پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے۔

یاد رہے کہ اینکر مرید عباس اور خضر حیات کو 9 جولائی 2019 کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔





Source link

ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ  سے زیادہ ٹیکس ادا کیا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Iran begins public mourning for Ayatollah killed in February
Iran begins public mourning for Ayatollah killed in February
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)