FIFA World Cup: Argentina defeats Cape Verde to secure a spot in the pre-quarterfinals. | Express News

FIFA World Cup: Argentina defeats Cape Verde to secure a spot in the pre-quarterfinals. | Express News



فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ وردے کو 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

میامی میں کھیلے گئے میچ میں لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹینا نے سخت مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا جہاں کیپ وردے نے دو مرتبہ خسارے میں جانے کے باوجود شاندار کم بیک کرتے ہوئے مقابلہ برابر کیا۔

مقررہ وقت کے اختتام پر دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر تھی جس کے بعد میچ اضافی وقت میں چلا گیا۔ اضافی وقت میں ارجنٹینا نے مزید دو جبکہ کیپ ورڈی نے ایک گول اسکور کیا اور یوں ارجنٹینا نے مجموعی طور پر 2-3 سے فتح اپنے نام کر لی۔

اس کامیابی کے ساتھ ارجنٹینا نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جہاں اس کا مقابلہ 7 جولائی کو مصر سے ہوگا۔

فٹبال شائقین کی نظریں اس بڑے مقابلے پر مرکوز ہوں گی جہاں دنیا کے دو بڑے اسٹار لیونل میسی اور محمد صلاح ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔

 

 



Source link

Men in Pakistan also started facing harassment, after women they also approached the Ombudsman | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)