کراچی، کلفٹن لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ سے 4 نوجوان زخمی | Express News

کراچی، کلفٹن لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ سے 4 نوجوان زخمی | Express News

کراچی:

کراچی کے علاقے کلفٹن میں لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں چار نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت 21 سالہ حافظ علی حیدر ولد محمد سلیم، 20 سالہ سمامہ ولد محمد اویس، 19 سالہ مبشر ولد نامعلوم اور 22 سالہ حافظ محمد طلحہ ولد غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔

Source link

میاں بیوی کے جھگڑے میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شوہر جاں بحق | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Venezuela earthquake: Two boys pulled from rubble among 33 people rescued
Venezuela earthquake: Two boys pulled from rubble among 33 people rescued
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)