پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا اختتام


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا اختتام

مارکیٹ میں مجموعی مثبت رجحان کے باوجود سرمایہ کار خطرات کے پیش نظر محتاط رہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہنڈریڈ انڈیکس میں 837 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہوا، اور یہ 1,50,016 پوائنٹس پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پورے دن کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 14 ارب 14 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران 223 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ اور 123 کمپنیوں کے حصص میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں: سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری؛ اسٹاک مارکیٹ میں سہولت اکاؤنٹ کی حد تین گنا بڑھا دی گئی

مارکیٹ میں دو نفسیاتی حدیں بحال ہوئیں، تاہم کاروبار کے اختتام پر سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری میں محتاط رویہ اختیار کیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مارکیٹ میں مجموعی مثبت رجحان کے باوجود سرمایہ کار خطرات کے پیش نظر محتاط تھے۔



Source link

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کی خیبر سیکٹر اور شمالی وزیرستان سے ملحقہ فوجی پوسٹیں تباہ | Express News
karachi 33 women from punjab allegedly being sent to the uae for prostitution arrested | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)