ملک میں فائیو جی سروس کا آغاز عنقریب

ملک میں فائیو جی سروس کا آغاز عنقریب


ملک میں فائیو جی سروس کا آغاز عنقریب

پی ٹی اے   کے مطابق فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی  سے حکومت کو 510 ملین ڈالرز ریونیو حاصل ہوگا

ملک بھر میں فائیو جی سروس کے آغاز سے متعلق بڑی پیش رفت، پی ٹی اے نے تینوں ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیے  جس کے بعد فائیو جی سروس کے آغاز میں اب کچھ ہی وقت باقی رہ گیا ہے۔

فائیو جی لائسنس کی تقریب وزیر اعظم ہاوس میں منعقد کی گئی جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ، چیئرمین پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے سی ای اوز  کے علاوہ وفاقی کابینہ کے اراکین نے بھی  شرکت کی۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے حال ہی میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل کیا جس میں 597 میگا ہرٹز میں سے 480 میگا ہرٹز اسپیکٹرم نیلام کیا گیا۔

پی ٹی اے   کے مطابق فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی  سے حکومت کو 510 ملین ڈالرز ریونیو حاصل ہوگا۔



Source link

کابل حملے پر اقوام متحدہ کا مؤقف مشکوک؟ پاکستان سے متعلق بیان پر سوالات اٹھ گئے | Express News
regional situation solution dialogue diplomacy prime minister contact turk president | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)