لاہور: گھریلو ناچاقی پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار | Express News

لاہور: گھریلو ناچاقی پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار | Express News


ہنجر وال میں گھریلو ناچاقی پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس ٹیم نے ملزم محمد عثمان کو راوی روڈ سے گرفتار کر لیا، ملزم نے اپنے عزیر و اقارب کے گھر پناہ لے رکھی تھی۔

 پولیس کے مطابق  ملزم نے بروز بدھ اپنے والد کو پمپ ایکشن سے 3 فائر کرکے قتل کیا تھا، واقعے کا مقدمہ 1215/26 مقتول کی بہن کی مدعیت میں درج کیا گیا

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ملزم سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے، ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔





Source link

Karachi Heat Intensifies: What Will Be Today’s Maximum Temperature? | Express News
اسلام آباد مذاکرات: عالمی مارکیٹس میں ہلچل، تیل کی قیمت کیا رہی؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)