اسلام آباد مذاکرات: عالمی مارکیٹس میں ہلچل، تیل کی قیمت کیا رہی؟

اسلام آباد مذاکرات: عالمی مارکیٹس میں ہلچل، تیل کی قیمت کیا رہی؟


اسلام آباد مذاکرات: عالمی مارکیٹس میں ہلچل، تیل کی قیمت کیا رہی؟

امریکی خام تیل کی قیمت تقریباً 97 ڈالر 93 سینٹس فی بیرل تک پہنچ گئی

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے اور پاکستان ایک بار پھر مؤثر سفارتکاری کے مرکز کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

ان مذاکرات کے اثرات عالمی منڈیوں پر بھی نمایاں دکھائی دے رہے ہیں جہاں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت تقریباً 97 ڈالر 93 سینٹس فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جب کہ برطانوی خام تیل بھی قریب 96 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جس میں چین کی مارکیٹ بھی شامل ہے جہاں سرمایہ کاروں کا اعتماد بہتر ہوتا نظر آ رہا ہے۔



Source link

لاہور: گھریلو ناچاقی پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار | Express News
میٹرک بورڈ کے امتحانات، کئی سینٹرز میں بچے پنکھوں کے بغیر اور زمین پر بیٹھ کر پرچہ دینے پر مجبور | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)