فیفا ورلڈ کپ میں اسپین سے شکست، سعودی مداح نے غصے میں ٹی وی توڑ دیا، ویڈیو | Express News

فیفا ورلڈ کپ میں اسپین سے شکست، سعودی مداح نے غصے میں ٹی وی توڑ دیا، ویڈیو | Express News


فیفا ورلڈ کپ 2026 جاری ہے جس کے دوران دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مداح اپنے جنون کا مختلف طریقے سے اظہار کرتے رہتے ہیں۔

ایسے ہی ایک سعودی مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں وہ اسپین سے سعودیہ کی شکست کے بعد اپنے غصے کا اظہار کرتے دکھائی دے رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی شہری اپنے ہاتھ میں بلاک لے کر کھڑا ہوا ہے جبکہ اسپین کی ٹیم کے 4 گول ہیں اور سعودیہ کا صفر۔

جیسے ہی میچ ختم ہوتا ہے اور سعودیہ صفر پر ہی ہار جاتا ہے تو سعودی شہری زور سے بلاس ایل ای ڈی اسکرین پر مارتا اور بعد ازاں ٹی وی کو اٹھا کر پٹخ دیتا ہے۔

موقع پر موجود دوست و احباب اُس کی اس حرکت مر مزاح لیتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔





Source link

امریکا ایران مذاکرات کا اثر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں | Express News
بھارت کی عالمی ہزیمت مسلسل جاری، امریکا نے بھارت کو پس پشت ڈال دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)