شہرقائد میں شدید گرمی، پارہ 43 ڈگری چھونے کا امکان

شہرقائد میں شدید گرمی، پارہ 43 ڈگری چھونے کا امکان

شہرقائد میں شدید گرمی، پارہ 43 ڈگری چھونے کا امکان

شہر قائد میں ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے باعث گھٹن اور حبس محسوس کیا جا سکتا ہے

 بالائی فضا میں ہائی پریشر ایریا بننے کی وجہ  شہرقائد میں آج سے گرمی کی شدّت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بدھ تا ہفتہ شہر میں شدید گرمی پڑے گی اور پارہ 43 ڈگری تک پہچنے کا امکان  ہے اس دوران محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔

شہر قائد میں ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے باعث گھٹن اور حبس محسوس کیا جا سکتا ہے جبکہ شہر میں موسم اس وقت گرم و مرطوب ہے۔

کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم گرمی کی شدت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں اس وقت مغربی سمت سے 24 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

Source link

آزاد کشمیر کےعوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی | Express News
بھارت میں جہیز کا تنازع شدت اختیار کرگیا، دُلہن کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The federal government will present details of over 40.7 trillion rupees of unapproved mandatory expenditures in the National Assembly today. | Express News

previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)