شہرقائد میں آج موسم شدید گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

شہرقائد میں آج موسم شدید گرم اورمرطوب رہنے کا امکان


شہرقائد میں آج موسم شدیدگرم اور مرطوب رہے گا

شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے

شہرقائد میں سمندری ہوئیں معطل، موسم آج شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصد ہے جس سے گرمی کی شدت 37 تا 38 ڈگری محسوس کی جارہی ہے۔

شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا مکان ہے جبکہ موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے تاہم  آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔



Source link

سونے کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد اضافہ، چاندی بھی مزید مہنگی | Express News
historic talks pakistan internation community position president prime minister meeting | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)