شاہی قلعہ میں ثقافتی ایونٹ کا انعقاد منسوخ | Express News

شاہی قلعہ میں ثقافتی ایونٹ کا انعقاد منسوخ | Express News


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شاہی قلعہ میں 6 فروری کو ہونے والا شو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہی قلعہ لاہور میں بسنت سے متعلق میگا شو منعقد ہونا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شاہی قلعہ شو منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔

شاہی قلعہ میں بسنت شو کی تمام تیاریاں روک دی گئیں۔ بسنت سے متعلق میگا ایونٹ 6 فروری کو شیڈول تھا جبکہ شو میں ملکی و غیر ملکی مہمانوں کی شرکت متوقع تھی۔

سفارتی شخصیات اور اہم مہمانوں کو منسوخی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر متعلقہ محکموں کو فوری احکامات جاری کردیے گئے۔

7 فروری کو اندرون لاہور حویلی آصف جاہ میں بسنت کے حوالے سے ہونے والی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی۔





Source link

وزارت تعلیم کے ذیلی اداروں میں سربراہوں کی عدم تعیناتی، انتظامی امور شدید متاثر | Express News
آئی سی سی کا بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے پر پی سی بی کو انتباہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)