سکھر:  مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 4 بھائیوں کو قتل کردیا | Express News

سکھر: مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 4 بھائیوں کو قتل کردیا | Express News


سکھر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 4 بھائیوں کو قتل کردیا۔  

تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے کندھرا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 4 بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ پانچواں بھائی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اور مقتولین آپس میں قریبی رشتدار ہیں، واقعے  کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

 پولیس نے چار لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ زخمی کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال سکھر منتقل کردیا گیا ہے مقتولین میں غلام اصغر، مھدی حسن ، غلام اکبر اور اختر حسین شامل ہیں۔

دوسری جانب فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد جان سے گئے۔۔ پولیس کے مطابق مقتولین عید کی نماز سے واپس آرہے تھے، گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کی۔ ملزمان اور مقتولین رشتہ دار ہیں، ان پر حملہ آوروں کے بھائی کو قتل کا الزام تھا۔





Source link

rain in karachi | Express News
اُس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک ضروری ہوگا، ایران | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)