خاتون منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری کہاں ہوئی؟ نیا انکشاف سامنے آگیا

خاتون منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری کہاں ہوئی؟ نیا انکشاف سامنے آگیا


خاتون منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری کہاں ہوئی؟ نیا انکشاف سامنے آگیا

ملزمہ کو جدید ڈیوائس لوکیٹر کی مدد سے ٹریس کیا گیا

لاہور: کراچی میں گرفتار خاتون منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری اور اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق کراچی میں گرفتار خاتون اسمگلر انمول عرف پنکی کو ایک ہفتہ قبل خفیہ ادارے نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن سے حراست میں لیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو جدید ڈیوائس لوکیٹر کی مدد سے ٹریس کیا گیا جب کہ اس کے زیرِ استعمال گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی نے ایک سابق پولیس انسپکٹر سے دوسری شادی کر رکھی تھی۔ ملزمہ نے نواب ٹاؤن میں کرائے کا گھر حاصل کر رکھا تھا جہاں مبینہ طور پر منشیات تیار کی جاتی تھی۔

تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ملزمہ کا منشیات سپلائی نیٹ ورک کراچی میں سرگرم تھا جب کہ وہ لاہور میں منشیات فروخت نہیں کرتی تھی۔

پولیس کے مطابق لاہور میں ملزمہ کے خلاف ماضی میں کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا جب کہ نواب ٹاؤن میں کرائے پر لیا گیا گھر ایک پولیس افسر کے نام پر حاصل کیا گیا تھا۔



Source link

سجل علی کا نیا اسٹائل سوشل میڈیا پر چھا گیا | Express News
Lionel Messi becomes the league’s most expensive player, earning more than $28 million annually | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیکیورٹی چیک یا تذلیل؟ جرمن فٹبال ٹیم کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پھٹ پڑا
سیکیورٹی چیک یا تذلیل؟ جرمن فٹبال ٹیم کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پھٹ پڑا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)