بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی بندش میں مزید اضافہ، نوٹم جاری

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی بندش میں مزید اضافہ، نوٹم جاری


بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی بندش میں مزید اضافہ، نوٹم جاری

فیصلہ موجودہ علاقائی صورتحال اور سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔

جاری کردہ نوٹم کے مطابق یہ پابندی اب 24 اپریل 2026 تک برقرار رہے گی، جس کے تحت بھارت میں رجسٹرڈ یا بھارتی ایئرلائنز و آپریٹرز کے زیرِ استعمال تمام طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

حکام کے مطابق اس پابندی کا اطلاق نہ صرف کمرشل پروازوں بلکہ بھارتی فوجی طیاروں پر بھی ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ موجودہ علاقائی صورتحال اور سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے، جبکہ اس دوران بھارتی پروازوں کو متبادل راستے اختیار کرنا ہوں گے، جس سے ان کے سفر کے دورانیے اور اخراجات میں اضافہ ہو گا۔



Source link

PSL 11 trophy reaches Peshawar, will be sent to Lahore tomorrow | Express News
iran war rumors about toxic substances in the air of Karachi are baseless deputy director met dept | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)