ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع

امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم  بھی مذاکراتی عمل کے لیے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آج رات ایک مختصر وفد کے ہمراہ اسلام آباد آمد کا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران وہ پاکستانی مصالحتی ٹیم کے ساتھ اہم ملاقاتیں اور تفصیلی مذاکرات کریں گے۔

حکام کے مطابق بات چیت کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے انعقاد کا امکان ہے جسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم  بھی مذاکراتی عمل کے لیے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے۔

Source link

sohail afridi biggest party discrimination continuous will end all compromises | Express News
govt increase petrol and diesel prices | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)