فیکٹ چیک: وینزویلا زلزلے میں عمارت مہندم ہونے کا دعویٰ غلط نکلا | Express News

فیکٹ چیک: وینزویلا زلزلے میں عمارت مہندم ہونے کا دعویٰ غلط نکلا | Express News


وینزویلا میں دو روز قبل ایک منٹ کے اندر آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ریسکیو کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں نے تباہی مچادی ہے جس میں متعدد کمرشل اور رہائشی عمارتیں، گھر زمین بوس جبکہ مواصلاتی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

زلزلے کے بعد ریسکیو کا کام جاری ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 280 سے تجاوز کرگئیں جبکہ تباہی کو دیکھتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

دعویٰ

زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر وینزویلا سے منسوب کر کے عمارتیں منہدم ہونے اور ملبے کی کئی ویڈیوز شیئر کی گئیں ان میں ایک ویڈیو ایسی ہے جو تائیوان کے شہر ہوالین کی ہے۔

اس ویڈیو کو تھائی لینڈ کی زبان میں ٹیکسٹ کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ جس کو لوگوں نے وائرل کرنا شروع کردیا۔

حقیقت کیا ہے؟

تاہم جب حقائق کو چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو تائیوان میں اپریل 2024 میں آنے والے زلزلے کی ہے 





Source link

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شہریوں میں خوف و ہراس
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)