شہر قائد میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری


شہر قائد میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

سب سے زیادہ بارش کورنگی میں 55.6 ملی میٹر جبکہ سب سے کم سعدی ٹاؤن 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

شہر قائد میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی تا معتدل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صدر، زینب مارکیٹ، شاہراہ فیصل، گرومندر، لیاقت آباد ، ناظم آباد،  گلستان جوہر، اسکیم 33، ہائی وے پر بھی  ہلکی بارش جاری ہے۔

اسی طرح ایم اے جناح روڈ، کھارادر، میٹھادر، ٹاور کے علاوہ عائشہ منزل، ایف بی ایریا اورا اطراف میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ  جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے کل رات سے آج صبح 8 تک بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش کورنگی میں 55.6 ملی میٹر جبکہ سب سے کم سعدی ٹاؤن 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح ناظم آباد میں 29.6، ماڑی پور میں 22 ،سرجانی ٹاؤن میں 16، اورنگی ٹاؤن میں 15.6، ڈی ایچ اے میں 15، کیماڑی میں 14 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

 گلستان جوہر میں 13 ملی میٹر، بحریہ ٹاؤن میں 12.5، گلشن حدید میں 11، اولڈ ایئر پورٹ میں 10، جناح ٹرمینل میں 10، شاہراہ فیصل میں 10 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 



Source link

Misleading propaganda and sectarianism will be firmly countered, says Field Marshal Syed Asim Munir | Express News
کابل حملے پر اقوام متحدہ کا مؤقف مشکوک؟ پاکستان سے متعلق بیان پر سوالات اٹھ گئے | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)