شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان

شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان

شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان

کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے

شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے لیے ہیں صبح اور رات کے اوقات میں رم جھم سے موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72فیصد ہے۔

شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم شہر میں تیز بارش کے امکانات موجود نہیں ہے۔

Source link

آئی سی سی نے دوران کیریئر ’ماں‘ بننے والی کھلاڑیوں کیلیے نئے اصول متعین کردیے | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)