رجب بٹ سے صلح کی خبروں پر ایمان فاطمہ نے کیا کہا؟

رجب بٹ سے صلح کی خبروں پر ایمان فاطمہ نے کیا کہا؟


رجب بٹ سے صلح کی خبروں پر ایمان فاطمہ نے کیا کہا؟

سوشل میڈیا صارفین ایمان کے حوصلے اور مثبت رویے کو سراہا رہے ہیں

معروف وی لاگر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے ممکنہ صلح کی خبروں پر بالآخر ردعمل دے دیا ہے۔

ایمان فاطمہ نے حال ہی میں اپنے بھائی عون شیخ اور بیٹے کیوان کے ساتھ سفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

تصاویر میں وہ خوشگوار موڈ میں نظر آئیں اور انہوں نے ایک معنی خیز پیغام بھی دیا کہ سفر انسان کو سکون دیتا ہے اور یہی سکون اسے آگے بڑھنے کی ہمت دیتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین ایمان کے حوصلے اور مثبت رویے کو سراہا رہے ہیں۔ کچھ مداحوں نے انہیں بیٹے کی خاطر صلح کا مشورہ دیا جبکہ دیگر کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی خوشی اور ذہنی سکون کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔

واضح رہے کہ شادی کے تقریباً ایک سال بعد رجب اور ایمان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے تھے، جس کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔

حالیہ دنوں میں رجب بٹ کی جانب سے ایمان کو طلاق کا نوٹس بھیجنے کی اطلاعات سامنے آئیں جبکہ سوشل میڈیا پر صلح کی افواہیں گردش کرتی رہیں، تاہم اس حوالے سے کسی جانب سے باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔





Source link

افریقن فٹبال کنفیڈریشن کا انوکھا فیصلہ، دو ماہ قبل فائنل ہارنے والی ٹیم فاتح قرار | Express News
PSL 11 trophy reaches Peshawar, will be sent to Lahore tomorrow | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)