آئی ایس پی آر نے جرأت کے نشان کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی

آئی ایس پی آر نے جرأت کے نشان کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی


آئی ایس پی آر نے جرأت کے نشان کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی

پاک فوج کے جوانوں کی دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے

آئی ایس پی آر کی جانب سے’’جرأت کے نشان‘‘کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی۔

پاک فوج کے جوانوں کی دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

یہ کہانی میجر علی شہید اور حوالدار نثار شہید کی جرات کی داستان ہے پاک فوج کے ان جری جوانوں نے ژوب، (بلوچستان) میں ایک خطرناک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں دشمن کا مقابلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا شاندار ملی نغمہ جاری، قوم کا دل جیت لیا

بھاری اسلحہ سے لیس دہشت گردوں کے خلاف، کم تعداد کے باوجودایس ایس جی ٹیم نے کامیاب حکمتِ عملی اور ثابت قدمی کی اعلیٰ مثال قائم کی ان جری جوانوں  نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو نہ صرف روکا بلکہ واصلِ جہنم بھی کیا۔

اس آپریشن میں میجر علی اور حوالدار نثار نےبہادری اور قربانی کی ایک نئی تاریخ رقم کی اپنی جرأت سے انہوں نے معصوم شہریوں کو بچایا اور ہمیشہ کے لیے قومی ہیروز میں اپنا نام لکھوا لیا۔

یہ قسط ان کی عظیم قربانی اور استقامت کو سلام پیش کرتی ہے اور یاد دلاتی ہے کہ پاکستان کا امن شہداء کے لہو کا مرہونِ منت ہے۔



Source link

سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ | Express News
Schools and educational institutes open 1st april in sindh | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)