کیا لائبہ خان کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں؟ افواہیں زیرِ گردش

کیا لائبہ خان کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں؟ افواہیں زیرِ گردش


کیا لائبہ خان کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں؟ افواہیں زیرِ گردش

اداکارہ کے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم

معروف اداکارہ لائبہ خان سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک افواہ گردش کر رہی ہے کہ انہوں نے ایک ایسے شخص سے شادی کی ہے جو پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

تاہم اس دعوے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ لائبہ خان نے اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار رکھی ہے۔

جنوری 2026 میں لائبہ خان نے اپنی شادی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ رپورٹس کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا، جس کی باضابطہ تصدیق انہوں نے 27 جنوری 2026 کو انسٹاگرام پر کی۔

شادی کی تقریبات میں نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور شامل تھے جس میں قریبی دوست و اہلِ خانہ نے شرکت کی۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ابتدائی طور پر صرف اپنی تصاویر شیئر کیں، جس کی وجہ سے کچھ مداحوں میں ان کے شوہر کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔

 کئی صارفین نے یہاں تک کہ اے آئی سے تیار شدہ تصاویر بنا کر قیاس آرائیوں میں اضافہ کیا۔ بعد ازاں لائبہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو خوش کردیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی آراء میں بھی تفرقہ پایا گیا؛ کچھ نے کہا کہ اداکارہ کو اپنے شوہر کو چھپانے کی ضرورت نہیں تھی جبکہ دیگر نے ان کے فیصلے کو ذاتی اور سمجھداری قرار دیا۔

اب تک یہ واضح نہیں ہوا کہ ان افواہوں کے پیچھے حقیقت کیا ہے اور لائبہ خان کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔





Source link

Pakistan hockey team’s departure for Australia postponed today, Australian visas not yet issued | Express News
Strict action will be taken against Hafiz Naeem’s February 14 sit-in, Sharaa Faisal will not be allowed to be closed, says Sindh Chief Minister | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)