ڈوور ایئر فورس بیس پر ہلاک چھ امریکی فوجیوں کے اعزاز میں تقریب | Express News

ڈوور ایئر فورس بیس پر ہلاک چھ امریکی فوجیوں کے اعزاز میں تقریب | Express News


ڈوور ایئربیس پر ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران صدر ٹرمپ اور ملینیا ٹرمپ نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اہلخانہ نے اپنے پیاروں کے تابوت آخری رسومات کے لیے وصول کیے جبکہ صدر ٹرمپ نے بھی فوجیوں کے تابوت وصول کیے جانے کے مرحلے میں شرکت کی۔

تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف آج شدید حملے کیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں جو پہلے سے جیتی گئی جنگوں میں شامل ہوں۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمیں مشرق وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے لیے برطانیہ کی ضرورت نہیں، برطانیہ کبھی ہمارا عظیم اتحادی تھا۔





Source link

رجب بٹ کا ایمان سے شادی ختم کرنے کا اعلان
آسٹریلیا میں فنگس سے 2 افراد ہلاک؛ کیا یہ بیماری بھی جان لیوا ہوسکتی ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)