عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی


عالمی مارکیٹ میں توانائی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جہاں خام تیل اور قدرتی گیس دونوں کی قیمتیں نیچے آ گئی ہیں۔

لندن میں بینچ مارک برینٹ کروڈ کی قیمت کم ہو کر 72.38 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی کم ہو کر 69.41 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اسی طرح مشرق وسطیٰ کے معیار کے مطابق مربان کروڈ کی قیمت بھی 66.30 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔

قدرتی گیس کی عالمی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے اور فی الحال گیس 3.3 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر آ گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی طلب اور سپلائی کے توازن میں تبدیلی اور معاشی غیر یقینی صورتحال توانائی کی قیمتوں میں اس کمی کی بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔



Source link

shah rukh khan reaction on woman express her love video viral | Express News
The main procession of the Day of Ashura ends peacefully, gatherings and processions across Balochistan are completed with good health and well-being. | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)