شہباز شریف کا ایران کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق

شہباز شریف کا ایران کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق


شہباز شریف کا ایران کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق

دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے آج دوپہر ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا۔

تقریباً پینتالیس منٹ سے زائد جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہا جنہوں نے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی اور وزیراعظم کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان رواں ہفتے اسلام آباد میں مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش قبول کی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے بھی اپنے تعظیم  کا اظہار کیا۔

دوسری جانب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور ایران اور امریکہ کے درمیان عارضی جنگ بندی کے قیام میں پاکستانی قیادت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔



Source link

ایران کو بڑی شکست دیکر صدر ٹرمپ نے تاریخ رقم کردی؛ امریکی وزیر جنگ | Express News
JUI chief postponed protest | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)