سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا | Express News

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا | Express News



اسلام آباد:

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو بھجوا دیا، وہ آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر پارٹی قیادت سے شدید ناراض ہیں۔

ذرائع کے مطابق تنویر الیاس کو وسطی باغ کا ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا تھا، اپنے حلقوں سے ٹکٹ نہ ملنے پر سردار تنویر الیاس نے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ 

سردار تنویر الیاس کی قریبی ساتھیوں سے مشاورت جاری ہے اور وہ امکان ہے کہ وہ جلد پریس کانفرنس کرکے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔





Source link

50% Penalty on Non-M-Tag and Low-Balance M-Tag Vehicles Challenged in IHC | Express News
Aishwarya Rai song included in the eighth grade textbook new controversy has emerged | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Venezuela: Three-year-old rescued and taken to hospital six days after quake
Venezuela: Three-year-old rescued and taken to hospital six days after quake
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)