ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اقوام متحدہ کوخط

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اقوام متحدہ کوخط


ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اقوام متحدہ کوخط

ترجمان ختم الانبیاء ہیڈکوارٹرز  نے کہا کہ مزید کشیدگی کا جواب پورے خطے میں شدیدردعمل کی صورت میں دیاجائے گا

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے جس میں بوشہرجوہری پلانٹ کے قریب چوتھے حملے سے تابکاری اخراج کے خطرہ سے آگاہ کیا ہے۔

دوسری جانب ترجمان ختم الانبیاء ہیڈکوارٹرز  نے کہا کہ مزید کشیدگی کا جواب پورے خطے میں شدیدردعمل کی صورت میں دیاجائے گا کشیدگی بڑھی توپوراخطہ امریکااوراسرائیل کے لیے دوزخ بن جائے گا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ایران کوشکست دینے کا وہم ایسی دلدل میں بدل چکاہے جس میں تم خوددھنس جاؤگے۔



Source link

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں ایک ہی روز میں مزید تین ڈائریکٹرز مستعفی | Express News
کراچی: ڈی ایس پی قائد آباد کے دفتر کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، جانی نقصان نہیں ہوا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)