ایران کو بڑی شکست دیکر صدر ٹرمپ نے تاریخ رقم کردی؛ امریکی وزیر جنگ  | Express News

ایران کو بڑی شکست دیکر صدر ٹرمپ نے تاریخ رقم کردی؛ امریکی وزیر جنگ | Express News


امریکی وزیر دفاع و جنگ پیٹ ہیگستھ نے پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوتے جنگ میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایران کو بڑی شکست دی ہے۔ ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ سیز فائر جنگ کا حصہ ہوتی ہے۔

پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ایران کو جنگ میں شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس کے فوجی اڈوں اور نیوی کو تباہ کردیا اور جوہری صلاحیت کو بھی شدید گزند پہنچی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ جنگ دو ہفتوں کے لیے معطل ہے لیکن امریکی فوجی چونکنے ہیں اور کسی بھی بدلتی صورت حال پر فوری طور پر دوبارہ جنگ برپا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

لائیو پریس کانفرنس جاری ہے اور مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔

 





Source link

جنگ بندی کا اثر: عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر سے نیچے
شہباز شریف کا ایران کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)