Residents of Azad Kashmir Foil the Alleged Plans of the Banned Joint Action Committee | Express News

Residents of Azad Kashmir Foil the Alleged Plans of the Banned Joint Action Committee | Express News



آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے کالعدم انتشاری کمیٹی کی بیرونی ایما پر امن و امان کو خراب کرنے کے ہتھکنڈوں کو مسترد کر دیا ہے۔

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔ مظفر آباد، میر پور، بھمبر، کوٹلی اور نیلم سمیت مختلف شہروں میں مارکیٹس اور کاروباری مراکز کھلے ہیں۔

کشمیر کے تمام اہم تجارتی مراکز میں بھی کاروباری سرگرمیاں بحال ہو چکی ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں سماجی سرگرمیاں بھی معمول کے مطابق جاری ہیں۔

آزاد کشمیر کے ہر طبقہ کی طرح کاروباری افراد اور ٹرانسپورٹرز نے بھی کالعدم کمیٹی کی کال کو مسترد کیا ہے۔ عوام نے احتجاج کی کال مسترد کرکے پرامن اور باشعور شہری ہونے کا عملی ثبوت دیا ہے۔



Source link

Historic Progress in Capital Market Cooperation Between Pakistan and China | Express News
پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Israel strikes southern Lebanon as Hezbollah condemns new deal
Israel strikes southern Lebanon as Hezbollah condemns new deal
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)