Iffat Omar Opens Up About Her Financial Struggles & Looks | Express News

Iffat Omar Opens Up About Her Financial Struggles & Looks | Express News



معروف ٹی وی میزبان وماڈل عفت عمر نے پہلی بار اپنی مالی مشکلات اور رنگت سے جڑی مشکلات پر کھل کر گفتگو کی۔ 

پاکستانی ماڈل، میزبان اور اداکارہ عفت عمر نے ایک حالیہ انٹریو میں  اپنے ماضی، مالی مشکلات اور ظاہری رنگت سے متعلق درپیش مسائل پر کھل کر اظہار کیا۔ 

عفت عمر نے بتایا کہ ان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا، اگرچہ انہوں نے اچھے اسکول میں تعلیم حاصل کی۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا رنگ بہت سانولا تھا، جو اُس وقت قابل قبول نہیں سمجھا جاتا تھا، مگر میں اسی رنگت کے ساتھ آگے بڑھی اور انہی لوگوں کے درمیان اپنی جگہ بنائی۔

عفت عمر کے مطابق والد کی عدم موجودگی، مالی مسائل اور معاشرتی احساسِ کمتری نے انہیں ماڈلنگ کی طرف دھکیلا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لیے یہ حیران کن تھا کہ ایک انتہائی سانولی لڑکی بھی ماڈل بن سکتی ہے۔

انہوں نے اپنی شادی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے پیشگوئیاں کی تھیں کہ یہ رشتہ چند ماہ سے زیادہ نہیں چلے گا، مگر انہوں نے تمام مشکلات کے باوجود اپنی زندگی کامیابی سے گزاری۔



Source link

پنجاب: سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار | Express News
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)