Domestic player among four charged | Express News

Domestic player among four charged | Express News



بنگلادیش کرکٹ بوڑڈ کے انٹیگریٹی یونٹ نے ڈومیسٹک کرکٹر سمیت چار افراد کو آئی سی سی اینٹی کرپشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

کرک انفو کے مطابق بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کرکٹر امت ماجمدار اور ٹیم منیجر لبل الرحمان او رضوان کبیر صدیقی کے علاوہ نوکھلی ایکسپریس کے شریک مالک توحید الحق کے نام سامنے آئے۔

ان افراد پر مبینہ طور پر سٹے بازی سے متعلقہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے، کرپٹ طریقہ کار، ڈیمانڈ نوٹسز کو عمل کرنے میں ناکامی، متعلقہ بات چیت کو چھپانے اور ڈیلیٹ کرنے اور اینٹی کرپشن آفیشلز کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔

ان افراد کو وقتی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق ملزمان کو معطل کر دیا گیا ہے اور ان کے الزامات کا جواب دینے کے لیے 14 دن ہیں۔

دوسری جانب سے 26-2025 میں چٹوگرام رائلز سے تعلق رکھنے والے سمین الرحمان سٹے بازی اور دیگر معاملہ میں ملوث ہونے پر زندگی بھر کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔



Source link

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر منصوبہ، قابلِ تجدید توانائی کی جانب تاریخی قدم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)