Bangladesh tour; Pakistan team leaves for Dhaka from Karachi | Express News

Bangladesh tour; Pakistan team leaves for Dhaka from Karachi | Express News



پاکستان ٹیسٹ ٹیم ہفتہ کی شب  کراچی سے ڈھاکا  روانہ ہوگئی۔

قومی ٹیم بنگلا دیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی،پہلا ٹیسٹ میچ آٹھ مئی سے میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

 دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025–27 کا حصہ ہوں گے،16 رکنی  ٹیم میں  شان مسعود  (کپتان)، امام الحق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، محمد عباس، حسن علی، خرم شہزاد، ساجد خان، نعمان علی، غازی غوری، اذان اویس، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، عبداللہ فضل اور عماد بٹ شامل ہیں،غازی غوری، اذان اویس، عبداللہ فضل اور عماد بٹ ریزرو کھلاڑی  ہیں۔

سابق قومی  کپتان سرفراز احمد ہیڈ کوچ، عمر گل بولنگ کوچ اور اسد شفیق بیٹنگ کوچ ہیں۔



Source link

فائنل میں اِن فارم ٹیم سے ٹاکرا ہوگا، دلچسپ مقابلے کی توقع ہے؛ مارنس لبوشین
کراچی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جلسے میں تبدیل، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)