ایران میں جنگ بندی پر عوام کا پاکستانی پرچم اٹھا کر جشن | Express News

ایران میں جنگ بندی پر عوام کا پاکستانی پرچم اٹھا کر جشن | Express News


ایران میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد خوشی کی لہر دوڑ گئی، جہاں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز اور تصاویر میں ایرانی عوام کو پاکستانی پرچم اٹھائے خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تہران سمیت مختلف شہروں میں جشن کا سماں ہے۔

پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی جس سے خطے میں بڑھتی کشیدگی میں کمی آئی۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فلیڈ مارشل سید عاصم منیر کے بروقت اقدامات نے ممکنہ بڑے تصادم کو ٹال دیا جبکہ لاکھوں افراد کو ممکنہ تباہی سے بچانے میں مدد ملی۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سخت مؤقف اور دھمکیوں کے باعث خطے کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو چکی تھی تاہم جنگ بندی کے بعد حالات میں بہتری آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 





Source link

پاکستان دنیا میں امن کا پیامبر بن گیا، امریکا اور ایران 2 ہفتے کی جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے
جنگ بندی کا اثر: عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر سے نیچے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)