حیدرآباد میں واقع پاساکھی-13 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز | Express News

حیدرآباد میں واقع پاساکھی-13 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز | Express News


او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع پاساکھی-13 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاساکھی-13 پاکستان کا پہلا کامیاب ہوریزونٹل تیل کا کنواں ہے۔  کنویں سے یومیہ 460 بیرل تیل کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔

 کنویں کی 2966 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ مکمل کی گئی۔  جدید ٹیکنالوجی سے 546میٹر سائیڈ ٹریک کھدائی کی گئی۔  نئی ڈرلنگ تکنیک سے تقریباً تین گنا زیادہ پیداوار حاصل ہوئی ہے۔

 منصوبے سے ملک میں تیل کی پیداوار میں اضافہ اور توانائی میں بہتری آئے گی۔





Source link

عید تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس بلندیوں پر | Express News
موجودہ مالی سال پہلے آٹھ ماہ میں ملکی برآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)