Chaman blast killed  | Express News

Chaman blast killed | Express News


بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع تور پُل کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا جس میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں تور پل کے قریب دھماکا ہوا، جس میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوئے۔

دھماکے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا اور ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیں۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

دوسری جانب سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا گھر میں سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا، متاثر گھر میں بچے افطاری کیلئے لسی خریدنے کے لئے جمع تھے، دھماکے سے گھر کا بیشتر حصہ منہدم ہو گیا۔

 





Source link

بل گیٹس نے ایپسٹین فائلزمیں نام آنے پرمعافی مانگ لی
قائمہ کمیٹی کا جشنِ میلاد پر روضۂ رسول ﷺ پر وفد بھیجنے کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)