Pakistan hockey team’s departure for Australia postponed today, Australian visas not yet issued | Express News

Pakistan hockey team’s departure for Australia postponed today, Australian visas not yet issued | Express News



پاکستان ہاکی ٹیم کی آج آسٹریلیا روانگی ملتوی کردی گئی ہے،پرو ہاکی لیگ کے لیے ٹیم کی روانگی آج لاہور سے شیدول تھی۔

ذرائع کےمطابق قومی کھلاڑیوں کو تاحال آسٹریلوی ویزے جاری نہ ہوسکے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی اب پانچ فروری کی فلائٹ بکنگ کرائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم روانگی کا پلان تبدیل ہونے کے بعد  لاہور آنے والے کھلاڑیوں کو راستے میں اطلاع دی گئی۔

 پی ایچ ایف حکام نے فلائٹ میں تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیاہےکہ ایک دو دن میں ویزے مل جائیں گے، کھلاڑیوں کو گھروں پررہنے اور ٹریننگ کرنے کا شیڈول دے دیاگیاہے۔

 پروہاکی لیگ میں پاکستان کا سامنا آسٹریلیا اور جرمنی سےہوبارٹ میں ہونا ہے، یہ میچز دس فروری سے چودہ فروری تک طے ہیں۔



Source link

آئی سی سی کا بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے پر پی سی بی کو انتباہ
کیا لائبہ خان کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں؟ افواہیں زیرِ گردش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)