Karachi: Suspect killed in alleged police encounter near Korangi’s DA Society. | Express News

Karachi: Suspect killed in alleged police encounter near Korangi’s DA Society. | Express News



کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔

ایدھی حکام کے مطابق کورنگی کے ڈی اے سوسائٹی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ ہلاک ملزم کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

 ترجمان کورنگی پولیس کے مطابق مبینہ مقابلہ تھانہ کورنگی صنعتی ایریا کی حدود میں پیش آیا۔ کے ڈی اے پلیا سے مل ایریا جانے والے راستے پر مشتبہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ کی دوران ایک ملزم مارا گیا جس کی شناخت اسد ولد شریف اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک تیس بور پستول، موبائل فون اور موٹر  سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے فرار ساتھی کی تلاش جاری ہے۔



Source link

FIFA World Cup: Argentina defeats Cape Verde to secure a spot in the pre-quarterfinals. | Express News
ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ  سے زیادہ ٹیکس ادا کیا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)